9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا 9 مئی کی سازش سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس…