آئی ایم ایف کی بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیش گوئی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جو جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔
حکومت کی جانب سے بجٹ…