امریکی شہری کو ڈرم نما مشین میں لیٹے 70 برس ہوگئے
ٹیکساس: 77 سالہ امریکی شہری پولیو کی وجہ سے مکمل مفلوج ہوچکا تھا، لیکن اس کے باوجود وہ گزشتہ 70 برس سے ایک پرانی طبی ایجاد لوہے کے پھیپھڑوں (آئرن لنگ) میں رہنے پر مجبور ہیں اور اب بھی پرجوش ہیں۔
ٹیکساس کے پال الیگزینڈر 6 برس میں پولیو کے…