ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرادیا
کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14،!-->…