کورنگی میں نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں دھماکا، 6افراد جھلس گئے
کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن کے قریب نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں کام کے دوران خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جب کہ آتشزدگی کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت6افراد جھلس گئے۔
کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران…