شام میں بشارالاسد کا 24 اور اسد خاندان کا 50 سالہ اقتدار ختم
دمشق: شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کا 24 سالہ دور ختم ہو گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ صدر بشارالاسد کا 24 سالہ دور ختم ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دمشق میں گولیاں چلنے…