50 فٹ لمبی گردن کے حامل ڈائنوسار سے متعلق بڑا انکشاف
بیجنگ: کہا جاتا ہے کہ سبزی خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق تھے، تاہم چین میں اس کی ایک نوع دریافت ہوئی ہے، جس کی گردن 15 میٹر لمبی تھی، یعنی اسکول بس سے بھی 10 فٹ لمبی۔اس کا نام مامین چی سارس سائنوسینیڈورم رکھا گیا تھا۔!-->…