الیکٹرک وہیکلز، چینی کمپنی پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی
بیجنگ: الیکٹرک وہیکلز کے لیے چین کی کمپنی نے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آرہی ہے اور اس سلسلے میں…