ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق
انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔!-->…