بھارتی فضائیہ میں مہارت کا فقدان، 30 برس میں 152 پائلٹس کی ہلاکتیں
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ میں مہارت اور تجربے کے فقدان کے باعث حادثات معمول ہیں، بھارتی فضائیہ کے طیارے اپنے پائلٹس کے لیے شمشان گھاٹ ثابت ہورہے ہیں۔گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکار ہوچکے، جن میں!-->…