ترکی میں 28 سو سال پرانے شاہی مقبرے کی دریافت
گورڈین: ترکیے (سابقہ ترکی) کے تاریخی شہر گورڈین کے قریب ایک زبردست بازیافت ہوئی ہے، قریباً 28 سو سال پرانا شاہی مقبرے کی بازیافت نے تاریخ کے نئے دریچے وا کیے ہیں۔
یہ مقبرہ فرائجیا بادشاہت کا حصہ ہے، جس کے بادشاہ مائیڈس کا نام تاریخ کے…