27 سال سے طلاق کے متمنی شخص کی خواہش پوری نہ ہوسکی
نئی دہلی: بھارتی شہری 27 سال سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش کررہا ہے اور اس میں اسے کامیابی نہیں مل پارہی۔
بھارت میں طلاق ایک ممنوع موضوع ہے، ایک ایسا ملک جہاں شادی کی قانونی منسوخی عام طور پر صرف ان صورتوں میں حاصل کی جاتی ہے جب میاں بیوی…