LNG کی بروقت خریداری نہ ہونے سے 25 ارب نقصان
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں ایل این جی کی بروقت خریداری نہ ہونے سے 25 ارب سے زائد کے نقصان کا اہم انکشاف ہوا ہے۔
رانا تنویر حسین کی صدارت میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں ایل این جی کی خریداری کا معاملہ زیر…