کورونا وبا سنگین: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع میں نئی پابندیاں
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سنگین شکل اختیار کرنے لگی، اس حوالے سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورت حال سے متعلق!-->…