پاکستان میں چینی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی
کراچی/ اسلام آباد: پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رُک نہ سکا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں!-->…