دبئی میں حملوں کی ویڈیوز بنانے پر غیر ملکیوں سمیت21 افراد گرفتار
دبئی: متحدہ عرب امارات نے ایران کے میزائل حملے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ اور شیئر کرنے پر 21 افراد پر سائبر کرائمز کے تحت مقدمات بنا دیے ہیں۔
امارات کی حکومت نے لوگوں کو ایران کے حملوں کی ویڈیو اور فوٹو بنانے سے مسلسل!-->!-->!-->…