دالیں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دالوں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ میں بتائی ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ…