رواں ہفتے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد رہی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ حالیہ!-->…