براؤزنگ 190 million pound Case

190 million pound Case

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ فیصلے کے لیے عمران خان…

عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا جب کہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے آج فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا…

دوسروں کو چور کہنے والا خود چور نکلا، نواز شریف

ڈی جی خان: قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے، جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے احتساب عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے عمران…