رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سرمایہ کاری پر منافع میں 17 فیصد کمی
کراچی: مالی سال 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک سے منافع اور منقسمہ میں 17 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی جو غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کم سرمایہ کاری کی عکاسی کرتی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے…