1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ
کراچی:وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں، متعلقہ محکموں کو اسکیموں پر فوکس کر کے رواں سال ہی ختم کرنا ہے۔
کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی…