14 فٹ لمبے مگرمچھ کی شہری آبادی میں دھماکے دار انٹری
فلوریڈا: امریکا کی ریاست فلوریڈا میں بڑا مگرمچھ اچانک شہری آبادی میں آدھمکا اور سڑک کے درمیان لیٹ کر ٹریفک جام کردیا۔ حیرت زدہ ڈرائیوروں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد اہلکار اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئے۔واقعہ سیراسوٹا کاؤنٹی میں!-->…