اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ
کراچی:اسمارٹ فون کی تجارت سے متعلق تازہ اعدادوشمار کے مطابق انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) نے 2021 کی دوسری سہ مای کی رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون 2021 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال سے 13.2 فیصد اضافہ…