لاس اینجلس کی آگ نہ بجھ سکی: 12 ہزار گھر خاکستر، 150 ارب ڈالر کا نقصان
لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی، جس کے نتیجے میں 12 ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو…