حکومت کی مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد: حکومت نجی آئی پی پیز، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پن بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل…