براؤزنگ 12 Groups

12 Groups

فٹ بال ورلڈکپ 2026 کے ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

نیویارک: فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا۔فٹ بال ورلڈکپ ڈراز کی تقریب میزبان ملک امریکا میں منعقد کی گئی، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شریک ہوئے۔ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائے گا،