براؤزنگ 12 Days

12 Days

بارہ روز تک جاری رہنے والا دُنیا کا سب سے طویل ٹریفک جام

بیجنگ: جب کوئی فرد ٹریفک جام میں پھنسے تو چند منٹ بعد ہی کوفت کا شکار ہوجاتا ہے، لہذا ان لاکھوں لوگوں کی حالتِ زار کا سوچیے جو ایک دو نہیں پورے 12 دن تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ یہ انوکھا واقعہ 14 تا 26 اگست 2010 چین کے صوبے ہیبئی میں پیش…