مشرق وسطیٰ کشیدگی: دبئی میں دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات منسوخ
دبئی: متحدہ عرب امارات میں کلاس 10 اور کلاس 12 کے بورڈ امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں، جس کی وجہ خطے میں جاری جغرافیائی سیاسی کشیدگی بتائی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال کے جائزے اور حکام سے مشاورت کے بعد کیا!-->…