اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ، 100 بچوں کی حالت خراب
نئی دہلی: بھارت میں اسکول کا کھانا کھا کر 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔
بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا، جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا، جس کے کھانے سے بچوں کی حالت غیر…