براؤزنگ 10 thousand Dollars

10 thousand Dollars

اہلیہ کی سالگرہ شوہر کیلئے لکی، ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی

واشنگٹن: بیوی کی سالگرہ شوہر کے لیے خوش قسمت ثابت ہوئی۔ امریکا میں ایک شخص پر اس کی بیوی کی سالگرہ کے موقع پر قسمت مہربان ہوگئی۔امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے پریسٹن فُوکوا نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت