براؤزنگ 10 Rupees Note

10 Rupees Note

10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکہ متعارف کرانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور شروع کردیا ہے، جس سے قومی خزانے کو 40 سے 50 ارب روپے کی ممکنہ بچت کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی کو ٹاسک دیا تھا اور سفارشات تیار کرنے