براؤزنگ 1 thousand US Dollars

1 thousand US Dollars

6 سال کے بچے نے والد کے موبائل سے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

واشنگٹن: 6 سال کے معصوم بچے نے والد کے موبائل سے ڈھائی لاکھ روپے کا کھانا آرڈر کر ڈالا۔ والد کے موبائل فون پر گیم کھیلنے والے بچے نے ایک ہزار ڈالر سے زائد کے پیزا اور فرائز منگاکر والدین کو مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست مشی گن میں رہائش