سونے سے بنا ٹوائلٹ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت
نیویارک: اٹالین آرٹسٹ موریزیو کیٹیلن کا 18 قیراط سونے سے بنا فعال ٹوائلٹ اسکلپچر امریکا نے منگل کی شام سوتھ بیز کے آکشن میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔سوتھ بیز یوٹیوب چینل کے مطابق 101 کلو گرام وزنی یہ ٹوائلٹ پہلی بار 2016!-->…