براؤزنگ یاد میں تقریب

یاد میں تقریب

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ دین اور حضورﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا