براؤزنگ کورونا

کورونا

سندھ میں آج 440 کورونا کے کیسز ہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں لاک ڈائون کے حوالے سے اجلاس، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں آج 440 کورونا کیس ہیں لاک ڈائون کو مزید موئثر کرنا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر

کورونا کا خوف: نریندر مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

دہلی: کورونا نے بھارتی وزیر اعظم کو بھی خدشات میں مبتلا کر دیا۔ نریندر مودی نے ملک میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ارب سے زاید آبادی والے بھارت میں مکمل لاک ڈائون ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں نریندر مودی نے

دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا سے 18 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اموات 18 ہزار سے تجاوز کر گئیں تفصیلات کے مطابق 197 ممالک تک پھیلنے والی وباء سے   اموات کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔کورونا وائرس سے ہلاک

کورونا بحران: مزدور طبقے کے لیے 200 ارب کا پیکیج، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر…

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کورونا بحران کے پیش نظر مختلف شعبہ جات میں ریلیف پیکچ کا اعلان کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے

کورونا سے بچاؤ: بلوچستان میں بھی لاک ڈاؤن

کوئٹہ: ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان حکومت نے بھی کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈائون کا نسخہ اپنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں آج سے دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن

کورونا بحران: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 408 قیدیوں کی ضمانت سے مشروط رہائی کا حکم صادر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک کیس کی سماعت کی، دوران سماعت 283 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کی رپورٹ

سندھ حکومت آج لاک ڈاؤن کا اعلان کرے گی، فوج کی تعیناتی کا امکان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی زندگیاں عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آج ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ بھی شریک تھے۔

آغا خان اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل روک دیا گیا

کراچی: کراچی کے اسپتال آغا خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل کچھ وقت کے لئے روک دیا گیا ہے،اہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے لیکن گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے نئے ٹیسٹ نہیں کیے جا

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق، مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کا پہلا زیر علاج مریض دم توڑ گیا، گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے

کورونا سے مہنگائی کا خطرہ، سعودی حکومت حرکت میں آگئی

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا کی وبا کے معیشت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی۔ کورونا وائرس نے جہاں صحت کے شعبے کو نقصان پہنچایا، وہیں اس کی وجہ سے معیشت بھی متاثر ہوئی ہے اور مہنگائی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، اسی سلسلے میں سعودی