براؤزنگ پاکستانی گھرانے

پاکستانی گھرانے

کینیڈا میں آتش زدگی کا افسوسناک واقعہ، 7 پاکستانی جاں بحق!

ایڈمونٹن/ اسلام آباد: کینیڈا میں دو پاکستانی گھرانوں کے ساتھ انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد لقمۂ اجل بنے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے…