براؤزنگ ویران اور عجیب و غریب

ویران اور عجیب و غریب

فنگر پرنٹ نہیں بلکہ عجیب و غریب ویران جزیرہ

زغرب: یہ دُور سے دیکھنے میں تو انسانی انگوٹھے کا نشان معلوم ہوتا ہے، تاہم یہ دراصل ایک عجیب و غریب ویران جزیرہ ہے۔ کروشیا سے متصل بحیرۂ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ’بالژیناک‘ اپنے خدوخال کی وجہ سے دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا