اردو اور مولوی عبدالحق
علیشاء پیر محمّد
گزشتہ روز 16 اگست تھی۔ یہ بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی کا دن تھا۔ آپ 16 اگست 1961 کو کراچی میں رحلت فرماگئے۔ آپ کی پیدائش 1870 میں غیر منقسم ہندوستان کے علاقے ہاپور میں ہوئی تھی۔ آپ کے اردو پر ان گنت احسانات ہیں۔…