براؤزنگ مریم نواز

مریم نواز

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم، صفدر کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں

وزیراعظم کی ترجیحات حزب اختلاف کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر کوئی آئینی حدود سے باہر جا کر کام کرے گا تو ہم بولیں گے۔ حقیقت بولنا تنقید برائے تنقید نہیں ہوتی۔تفصِلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی عمرہ سے اسلام آباد روانگی

نیب کا (ن) لیگی رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کا مریم نواز کی پیشی کے وقت ہونے والے تصادم پر (ن) لیگی رہنماوَں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو لاہور میں آج مریم نواز کو ذاتی حیثیت

جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ حوصلہ نہیں تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے الزامات کا

پولیس اور (ن) لیگ کے کارکنان میں ہاتھا پائی، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ!

لاہور: (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں نیب پیشی منسوخ ہوگئی۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی عمرہ سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر پرویز رشید، طلال چوہدری، رانا ثناء و دیگر ن