براؤزنگ تیرہ سو ٹانگوں کا حامل کنکھجورا

تیرہ سو ٹانگوں کا حامل کنکھجورا

13 سو سے زیادہ ٹانگوں والا حیرت انگیز کنکھجورا

پرتھ: دُنیا حیرتوں کا گڑھ ہے، آسٹریلوی اور امریکی سائنس دانوں نے زمین کی 60 میٹر گہرائی میں ایک ایسا کنکھجورا دریافت کیا ہے جس کی 1,306 ٹانگیں ہیں۔ یہ اب تک کسی بھی جانور میں ٹانگوں کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔اس سے پہلے سب سے زیادہ