بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے: تذکرہ ایک ناول کا
اس کے ابتدائی چند صفحات، بالخصوص پیش لفظ کو پڑھا، تو مجھے اس میں، اس کے اسلوب کے لحاظ سے ایک کشش اور انفرادیت نظر آئی۔یہ خیالات ہیں ممتاز محقق، مدرس اور نقاد، ڈاکٹر معین الدین عقیل کے، جن کا اظہار انھوں نے آمنہ رضا عباسی کے ناول بیٹھ جاتا!-->…