براؤزنگ کورونا وائرس

کورونا وائرس

گلوکار علی ظفر نے بھی لاک ڈاؤن کی حمایت کردی

کراچی:معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایک سنجیدہ مسلہ ہے ہمیں لوگ ڈاؤن پر غور کرنا چاہئے،علی ظفر نے کہا کہ حکومت کو عوام کے لیے اسٹریٹیجی بنانی چاہئے، کچھ دن پہلے کرونا وائرس سے متعلق ایک گانا بنایا ہے کو کورونا

عباسی شہید میں 10 ڈاکٹروں میں کورونا کا خدشہ

کراچی: عباسی شہید ہسپتال میں دس ڈاکٹرز میں کورونا کا خدشہ ظاہر کیا گیا جس کے بعد ان تمام ڈاکٹرز کو سکریننگ کے لئے ریفر کردیا گیا جبکہ اسکریننگ کے بعد مزید ٹیسٹ بھی کئے جائے گے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ

راولپنڈی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

40 سالہ مریض چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آیا تھا راولپنڈی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، راولپنڈی میں بھی کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا، 40 سالہ مریض چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آیا تھا۔اسلام آباد

کورونا وائرس سے بھارت میں بھی کرفیو

کورونا وائرس کے پیش نظر نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا بھارت: چین اور اٹلی کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 453 ہوگئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 453 ہوگئی ہے جبکہ 3افراد جاں کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ملک بھر میں اس وائرس سے 3 افراد کے جاں بحق

کورونا وائرس کے مریض نے خود کشی کرلی

دہلی: کورونا کے مشتبہ شخص نے رپورٹس آنے سے قبل ہی اسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق دہلی میں ایک شخص کو ائیرپورٹ حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا کیونکہ اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ سڈنی سے

امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی

پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کرلیا، امریکا کے مختلف سپر مارکیٹوں میں

سعودی عرب: کورونا وائرس کے خلاف نئی حکمت عملی

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کے خلاف موثر حکمت عملی اپنا لی۔ پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوں جوں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں، مختلف ممالک اپنے اپنے انداز میں اس کے خلاف حکمت عملی وضع کر رہے

کورونا وائرس، موڈیز نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کردی

کراچی: کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کردی تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی تازہ پیش گوئی میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو

کورونا وائرس: عالمی اداروں کی پاکستان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ 30