صوابی: تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

پشاور: صوابی کے علاقے گندف میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے دوران دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہ تاحال سامنے نہیں آئیں۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے حادثہ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
تاہم اس طیارے میں سفر کرنے والے دونوں پائلٹس محفوظ بتائے جاتے ہیں۔

 

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔