معروف سماجی کارکن صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

کراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار۔
ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ٹیم نے انہیں گرفتار کیا، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جارہی تھی۔
ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔