وزیراعظم کی والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔
مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔
تصویر کے کیپشن میں عمران خان نے مزید درج کیا کہ والد اور بہن کے ساتھ جب میں شاید دو سال کا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)


کچھ ہی دیر میں عمران خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ہزاروں مرتبہ پسندیدگی کا اظہار کیا جاچکا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔