پنجاب، کورونا کے مریضوں کی تعداد 78ہوگئی، 4 مریض صحت یاب : یاسمین راشد

لاہور:وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عوام گھروں میں رہیں، یہ نہ ہو کہ مزید لاک ڈاؤن کرنا پڑے، چھٹیاں سیرو تفریح کے لیے نہیں دی گئیں گھروں میں رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیرصحت پنجاب

امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی

پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں