کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہم سب کو صبر اور ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر!-->…