کورونا کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر پوری نظر ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سماجی دوری تحفظ کی ضامن ہے ،کورونا کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر پوری نظر ہے،سماجی فاصلے برقرار رکھنے سے کورونا سے تحفظ یقینی بنایا

بحری جہازوں کیلئے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردینگے، ایران

ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

کورونا سے بدلتی ہوئی صورتحال میں رواں برس اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ کو ملتوی کرنے کی کوئی تجویز سامنے نہ آسکی البتہ یہ فیصلہ ہوا کہ حالات کے مطابق منصوبہ بندی میزبان

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا

ریاض:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا، پہلا روزہ کل بروز جمعہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر سے شہادریں موصول ہونے کے بعد رمضان المبارک کا چاند نظر

کراچی لاک ڈاؤن، دلہا اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے لے آیا

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کرونا لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے تعلق رکھنے والا

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کی امداد جمع کی گئی

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کےلئے خصوصی ٹیلی تھون کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد  اقتصادی اثرات کو کم کرنے کے لیے امداد جمع کرنا تھا۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ خصوصی ٹیلی تھون کے

پوری قوم کو کورونا کا مقابلہ کرنا ہوگا ، وسط مئی سے مشکل وقت شروع ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: مئی کے وسط سے ہمارا مشکل وقت شروع ہوگا۔ تین چار فیصد مریض جنہیں صحت کے دیگر مسائل ہیں، ان کے لیے دشواری ہوسکتی ہے۔ اگلے ہفتے تک ملک میں کورونا وائرس کے 15 ہزار کیسز ہوسکتے