کراچی:کراچی کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیسری بار کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی
صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری!-->!-->!-->…
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ این ایف سی کی مد میں سندھ کے حصے میں کٹوتی نہیں ہونے دیں گے وفاقی حکومت آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، 20 ممالک سمیت مختلف مالیاتی!-->…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، وزیر اعظم نے گورنر سندھ سے ٹیلی فون پرخیریت دریافت کی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حوصلے کو سراہا۔
ذرائع کے!-->!-->!-->…
کراچی :کمشنر کراچی نے ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل اور سیکرٹری زراعت نے کنزیومر پروفیشنل کونسل کو فعال نہ کر کے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دیدی ہے، کمشنر!-->…
نیویارک:سماجی رابطوں کی مقبول مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ٹوئٹر ایس ایم ایس سروس بند رکھتے ہوئے خاموشی سے لاکھوں اکائونٹس بند کردیے۔
تفصیلات کےمطابق ٹوئٹر نے
گزشتہ روز یعنی 6 ماہ بعد!-->!-->!-->…
سڈنی:آسٹریلیا کے ایک ریسرچ کلینک نے کہا ہے کہ وہ کلوور بائیوفارماسوٹیکلز نامی چین میں واقع عالمی بائیوٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ کوویڈ19-ویکسین کی آزمائش کے لئے رضاکاربھرتی کرے گا۔
!-->!-->!-->…
کراچی : اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے کا ریکارڈ بناتے ہوئے ماہرہ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا شمار سوشل میڈیا کی!-->…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے!-->…
نیویارک: کورونا وائرس پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر مسلسل الزام تراشی کرنے والے امریکی صدر نے ایک بار پھر تنقید کے وار شروع کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر کورونا کی وبا پھیلانے کے !-->…
اسلام آباد: آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کو 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ اجلاس میں چھوٹا کاروبار کرنے والوں کے لیے 75 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی!-->…