سندھ میں کورونا مریض 7100 سے متجاوز ہوگئے، مراد علی شاہ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور مریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا!-->…